رینجرز کی تنبیہ، کراچی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں اسلحہ جمع کرادیا

رینجرز کی تنبیہ، کراچی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں اسلحہ جمع کرادیا
رینجرز کی تنبیہ، کراچی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں اسلحہ جمع کرادیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب غیر قانونی اسلحہ جمع کروانے کی تنبیہ کے بعد شہریوں نے بڑی تعداد میں جدید ترین اسلحہ اور گولیاں جمع کروادیں۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پہلے روز شہریوں نے 4 امریکی ساختہ ایم 16 رائفل، 5 لاشنکوف 3 لائٹ مشین گن اور مختلف اقسام کی 13 ہزار 600 گولیاں جمع کروائیں۔

مزید : کراچی