آئی جی سندھ کا پولنگ سٹیشنز کادورہ ،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

آئی جی سندھ کا پولنگ سٹیشنز کادورہ ،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
آئی جی سندھ کا پولنگ سٹیشنز کادورہ ،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس نے این اے 246کے پانچ پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا ہے اور انہوں نے کہاکہ انتظامات بہترین ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کا کہناہے کہ کسی پولنگ سٹیشن سے نا خوشگوار واقع کی اطلاع نہیں آئی اگر کو ئی مسئلہ ہوا توا سے فوری حل کیاجائے گا ۔

انہوں نے کہاکہ این اے 246کا انتخاب پر امن ماحول میں ہو رہاہے ہمیں کسی گربڑ یا کوئی شکایت نہیں ملی ہے ،

مزید : کراچی /اہم خبریں