ؒٓلاہور,والٹن روڈ سے نومولود بچے کی نعش برآمد

ؒٓلاہور,والٹن روڈ سے نومولود بچے کی نعش برآمد
ؒٓلاہور,والٹن روڈ سے نومولود بچے کی نعش برآمد

  

ؒٓلاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) والٹن روڈ سے نومولود بچے کی نعش برآمد، تفصیلات کے مطابق لاہور کے کینٹ ایریا والٹن روڈ سے ایک نوزائدہ بچہ کی لاش ملی ہے،  راہگیروں کے مطابق لاش ملنے کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی جس پر پولیس فوری طور پر حرکت میں آ گئی اور نعش کو اپنے قبضہ میں لے کر تفتیش کا آغاز کر د یا۔

مزید : جرم و انصاف