رینجرز نے مزیدایک خاتون اور جاوید نامی شخص کو جعلی ووٹ کے الزام میں حراست میں لے لیا

رینجرز نے مزیدایک خاتون اور جاوید نامی شخص کو جعلی ووٹ کے الزام میں حراست میں ...
رینجرز نے مزیدایک خاتون اور جاوید نامی شخص کو جعلی ووٹ کے الزام میں حراست میں لے لیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے حلقہ این اے 246کے علاقے غریب آباد سے ایک خاتون اور ایک جاوید نام شخص کو جعلی ووٹ ڈالنے کے الزام میں گرفتارکرلیاہے جس کے بعد مجموعی طورپر جعلی ووٹ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیے جانیوالے افراد کی تعداد پانچ ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق غریب آبادسے حراس میں لیا جانے والا شخص جاوید اسسٹنٹ پریذائیڈنگ ہے جسے رینجرز نے بوگس ووٹ کے الزام میںگرفتارکیاہے جبکہ خاتون کو ڈسپنسری پولنگ سٹیشن سے گرفتار کیاگیاہے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں