طاقت کے استعمال سے مثبت نتائج برآ مد نہیں ہوں گے،الطاف حسین

طاقت کے استعمال سے مثبت نتائج برآ مد نہیں ہوں گے،الطاف حسین
طاقت کے استعمال سے مثبت نتائج برآ مد نہیں ہوں گے،الطاف حسین

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)طاقت کے استعمال سے مثبت نتائج برآ مد نہیں ہوں گے،الطاف حسین،پولنگ ختم ہونے میں دو گھنٹے باقی ہیں طاقت سے الیکشن نہیں جیتا جا سکتا،ایم کیوایم کے رہنما نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑ ھانے کا مطا لبہ کر تےکہا کہ ماﺅں ،بہنوں کی دعا ئیں ہمارے ساتھ ہیں۔ حکمران یاد رکھیں  کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں نہیں رہتے۔ طاقت کے بے جا استعمال سے ہمیں دبا یانہیں جا سکتا ہے۔ قائد ایم کیوایم نے کہا کہ این اے 246میں اللہ کے فضل سے واضح اکثریت سے جیتیں گے۔ میں لوگوں کے دلوں میں رہتا ہوں مجھے عوام سے جدا نہیں کیاجا سکتا۔

مزید : کراچی /اہم خبریں