الیکشن کمیشن اور نادرا نے پولنگ کا وقت نہ بڑھا کر ناانصافی کی ہے:کنور نوید

الیکشن کمیشن اور نادرا نے پولنگ کا وقت نہ بڑھا کر ناانصافی کی ہے:کنور نوید
الیکشن کمیشن اور نادرا نے پولنگ کا وقت نہ بڑھا کر ناانصافی کی ہے:کنور نوید

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کنورنویدنے کہاہے کہ اللہ کا شکر ہے وہ سیٹ جیت چکے ہیں لیکن پولنگ کا وقت بڑھا نے کا مطالبہ نہ مان کر نا انصافی کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کنورنوید کاکہناتھا کہ الیکشن کمیشن اور نادار ا کی اناہلی کی وجہ س کئی ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کرنے سے محروم رہ گئے ہیں ،الیکشن کمیشن کو کم از کم دو گھنٹے پولنگ کا وقت بڑھاناچاہیے تھا ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں