این اے 246ضمنی انتخاب ،پولنگ کا وقت ختم

این اے 246ضمنی انتخاب ،پولنگ کا وقت ختم
این اے 246ضمنی انتخاب ،پولنگ کا وقت ختم

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 246ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیاہے اور داخلی دروازے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں لیکن پولنگ سٹیشن کے اندر موجود ہیں وہ ووٹ کاسٹ سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھا نے کیلئے درخواست دی گئی لیکن الیکشن کمیشن کی جا نب سے مسترد کر دی گئی جبکہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کی مخالفت کی گئی تھی ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں