وزیراعلیٰ شہبازشریف کا فورٹ عباس میں زیادتی کے بعد 7 سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا فورٹ عباس میں زیادتی کے بعد 7 سالہ بچی کے قتل کے واقعہ ...
وزیراعلیٰ شہبازشریف کا فورٹ عباس میں زیادتی کے بعد 7 سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

  

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فورٹ عباس میں زیادتی کے بعد 7 سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او بہاولنگر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ملزم کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔

مزید : لاہور