امریکہ میں گستاخانہ نمائش کیخلاف دینی جماعتیں احتجاج کرینگی

امریکہ میں گستاخانہ نمائش کیخلاف دینی جماعتیں احتجاج کرینگی
امریکہ میں گستاخانہ نمائش کیخلاف دینی جماعتیں احتجاج کرینگی

  

لاہور(آئی این پی) تحریک ناموسِ رسالت کے سیکر ٹری اطلاعات پروفیسر ضیاءالحق میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر شاہد نصیر نے کہا ہے کہ3مئی کوامریکہ میں گستاخانہ نمائش کیخلاف دینی جماعتیں24اپریل جمعہ کو ملک بھرمیں احتجاج کرینگی جس کے تحت تمام مکاتب فکر کے علماءملک بھر کی مساجد میں گستاخانہ شیطانی نمائش کیخلاف صدائے احتجاج بلندکرتے ہوئے مذمتی قرار دادیں کراینگے جبکہ مختلف بڑے شہروں میں بعدنماز جمعہ احتجاجی ریلیاں و جلوس نکالے اور بھرپور مظاہرے کیے جائینگے۔

مزید : لاہور