عوام اور انتظامیہ کی مدد سے این اے 246 میں شفاف الیکشن منعقد ہوا : ڈی جی رینجرز سندھ

عوام اور انتظامیہ کی مدد سے این اے 246 میں شفاف الیکشن منعقد ہوا : ڈی جی رینجرز ...
عوام اور انتظامیہ کی مدد سے این اے 246 میں شفاف الیکشن منعقد ہوا : ڈی جی رینجرز سندھ

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ این اے 246 الیکشن کے دوران سیکورٹی ایک چیلنج تھی لیکن رینجرز نے اس کو یقینی بنایا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں شفاف الیکشن عوام اور انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہوئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کا الیکشن پر امن تھا اور یہ بھی عوام ، الیکشن کمیشن ، پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے ۔

الیکشن شفاف تھا یا نہیں ، سیاسی جماعت نے اعتراض لگا دیا

مزید : کراچی /اہم خبریں