تین پاکستانیوں نے شارجہ میں ملک کا نام ڈبو دیا

تین پاکستانیوں نے شارجہ میں ملک کا نام ڈبو دیا
تین پاکستانیوں نے شارجہ میں ملک کا نام ڈبو دیا

  

شارجہ (نیوز ڈیسک) شارجہ پولیس نے جعلی کرنسی استعمال کرتے 3 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے پاس سے 20 کویتی دنار کے نوٹوں کی بھاری مقدار برآمد ہوئی ہے اور یہ ایسے شاپنگ سنٹرز میں یہ کرنسی استعمال کرتے تھے جہاں نقلی کرنسی کو پکڑنے والی مشینیں دستیاب نہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد نے اقرار جرم کرلیا ہے تاہم اس حوالے سے تفصیلات واضح نہیں کی گئیں  کہ ان کی گرفتار کیسے عمل میں آئی۔

امریکہ نے ڈرون حملے میں اپناہی بے گناہ شہری مار ڈالا،وائٹ ہاؤس کا اعتراف

مزید : بین الاقوامی