ہمیں سیاسی پارٹی نے نہیں الیکشن کمیشن نے ٹف ٹائم دیا: کنور نوید

ہمیں سیاسی پارٹی نے نہیں الیکشن کمیشن نے ٹف ٹائم دیا: کنور نوید
ہمیں سیاسی پارٹی نے نہیں الیکشن کمیشن نے ٹف ٹائم دیا: کنور نوید

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) این اے 246 کے ممکنہ فاتح امیدوار اور ایم کیو ایم کے رہنماءکنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ انہیں کسی سیاسی جماعت کی جانب سے سخت مقابلہ کرنے کو نہیں ملا بلکہ در حقیقت انہیں الیکشن کمیشن نے ہی ٹف ٹائم دیا ہے ۔ ممکنہ طور پر فتح کے بعد ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے مسائل کے بارے میں بہت پریشان ہیں اور جو کراچی کے مسائل ہیں وہی ان کے حلقہ این اے 246 کے مسائل ہیں ۔ کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ این اے 246 کی نشست ان کی پارٹی کی امانت ہے اور وہ اس سیٹ سے جتوانے پر پارٹی سمیت تمام ووٹرز کے شکرگزار ہیں ۔

تحریک انصاف نے اپنی شکست تسلیم کر لی ، مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں

مزید : کراچی