فوج پروفیشنل ادارہ، اس میں رشتے داری نہیں ہوتی: شجاعت، فواد، سراج الحق

فوج پروفیشنل ادارہ، اس میں رشتے داری نہیں ہوتی: شجاعت، فواد، سراج الحق
فوج پروفیشنل ادارہ، اس میں رشتے داری نہیں ہوتی: شجاعت، فواد، سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے بیان پر آئی ایس پی آر کے ردعمل کے بعد چودھری شجاعت ، سراج الحق ، فواد چودھری اور تجزیہ کاروں نے اعتزاز کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات دینے سے گریز کیا جائے۔ شجاعت حسین کا کہنا تھا فوج منظم اور پروفیشنل ادارہ ہے اس میں کوئی رشتے داری نہیں ہوتی۔ سراج الحق کا کہنا تھا فوج کا کردار غیر جانبدار ہے منفی بات نہیں کرنی چاہیے، فوج قوم کا سرمایہ ہے ۔ فواد چوہدری نے کہا فوج کو سیاست میں نہیں لانا چاہیے ، پاک فوج اور اس کے افسروں پر اعتماد ہے ، تحریک انصاف فوج کے پیچھے کھڑی ہے۔

اعتزاز احسن کا بیان قابل مذمت،پی پی کی کرپشن کے خلاف باتیں قیامت کی نشانی ہیں:مریم اورنگزیب

مزید :

لاہور -