بلوچستان حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف 15 لاکھ میٹرک ٹن مقرر کردیا

بلوچستان حکومت نے گندم کی خریداری کا ہدف 15 لاکھ میٹرک ٹن مقرر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان حکومت نے اس سال صوبے میں گندم کی خریداری کا ہدف 15 لاکھ میٹرک ٹن مقرر کردیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق صوبائی حکومت نے روان برس گندم کی خریداری کے لئے ہدف مقرر کرتے ہوئے 15 لاکھ میٹرک ٹن خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری جانب وزیر اعلی نواب ثناء4 اللہ خان زہری گندم کی خریداری کی منظوری دیتے ہوئے متعقہ اداروں کو خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

مزید :

کامرس -