پرینیتی اسٹنٹ ڈائریکٹرڈیسائی کی محبت میں گرفتار

پرینیتی اسٹنٹ ڈائریکٹرڈیسائی کی محبت میں گرفتار
 پرینیتی اسٹنٹ ڈائریکٹرڈیسائی کی محبت میں گرفتار

  

ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی زندگی میں آنے والے نئے انسان کا پتہ چل گیا،بالی وڈ ذرائع کے مطابق پرینیتی کی پراسرار محبت کا راز کھل گیا ہے وہ کرن جوہر کے اسٹنٹ ڈائریکٹر چریت ڈیسائی کی محبت میں گرفتار ہیں اور ان کی وجہ سے ہی انھوں نے اپنے آپ کو مکمل طور بدل کر رکھ دیا ہے۔دونوں کے درمیان دوستی گذشتہ سال ایک ٹور کے دوران ہوئی تھی۔اس سے قبل پری نیتی کا ڈائریکٹر منیش شرماکے ساتھ طویل عرصہ رومانس رہا جو دو سال قبل ختم ہو گیا۔

مزید : کلچر