اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر

اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر
 اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ریچل خان کو ملٹی نیشنل کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ ان کی برانڈ ایمبیسڈر کے طورپر خدمات سرانجام دیں گی ۔ ایک سالہ معاہدے کے لئے اداکارہ 75لاکھ روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔

مزید : کلچر