پونم پانڈے کی گوگل ایپ پر پابندی لگادی گئی

پونم پانڈے کی گوگل ایپ پر پابندی لگادی گئی
پونم پانڈے کی گوگل ایپ پر پابندی لگادی گئی

  

ممبئی( نیٹ نیوز ) انٹرنیٹ پر اپنی بے باکی کی وجہ سے شہرت پانیوالی بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پرریلیز کے کچھ ہی دیر بعد گوگل نے پابندی لگادی ،یادرہے کہ پونم پانڈے نے مداحوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت گئی تو وہ نیم برہنہ ویڈیو جاری کرے گی جس کے بعد وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔، پونم پانڈے نے 17اپریل کو اپنی موبائل ایپ لانچ کی تھی لیکن کچھ ہی دیر بعد گوگل نے ایپ پرپابندی لگادی۔

مزید : کلچر