قاضی آرٹ کے زیراہتمام ورلڈ ڈانس مقابلہ کل ہوگا

قاضی آرٹ کے زیراہتمام ورلڈ ڈانس مقابلہ کل ہوگا

لاہور(شوبز ڈیسک)قاضی آرٹ اینڈ کلچرل فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ورلڈ ڈانس ڈے کا انعقادکل 24اپریل کو شام 5بجے الحمراء ہال نمبر ون میں ہوگا۔ایونٹ کے آرگنائزرحافظ اشفاق احمد اور خاور قاضی نے بتایا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ سینئرفوٹوگرافرز،سینئرکوریوگرافرز کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے ڈانس ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں کوریوگرافرز سمیت ملک کی نامور ڈانسرز حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔

مزید : کلچر