پانامہ کیس میں حق اورسچ کی جیت ہوئی عمران خان وقت ضائع نہ کریں

پانامہ کیس میں حق اورسچ کی جیت ہوئی عمران خان وقت ضائع نہ کریں

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہپانامہ کیس میں حق کی فتح ہوئی ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پانامہ کیس میں ہماری جیت ہوئی ، نوازشریف حق پر تھے اس لئے سرخرو ہوئے ، عمران خان اب دھرنے کی سیاست چھوڑ کر عوام کی خدمت پر توجہ دیں ،انہوں نے کہاکہ عمران خان نے پہلے ہی قوم کا بہت وقت ضائع کردیا ہے اور اب وہ قوم پر رحم کریں

مزید : میٹروپولیٹن 1