واسا اہل لاہور کو صافپانی کی فراہمی یقینی بنائے

واسا اہل لاہور کو صافپانی کی فراہمی یقینی بنائے

لاہور(پ ر)جماعت اسلامی لاہور کے رہنما اور یونین کونسل 215کے امیرچودھری محسن بشیر نے کہا ہے کہ واسا اہل لاہور کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائے ،کلین لاہور کا خواب صرف بڑی سڑکوں کی صفائی تک محدود ہے چھوٹی اور لنک سڑکیں گندگی کا ڈھیر بن رہی ہیں ،نلکوں میں صاف پانی کی بجائے گٹر کا پانی آ رہا ہے ،محسن بشیر نے مطالبہ کیا کہ لاہور میں صفائی کے نظام کو بڑی سڑکوں تک محدود نہ رکھا جائے محلوں کے اندر کی چھوٹی بڑی سڑکوں پر بھی توجہ دی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1