پانامہ کیس کے فیصلہ نے ملک کو بہت بڑے بحران سے بچا لیا

پانامہ کیس کے فیصلہ نے ملک کو بہت بڑے بحران سے بچا لیا

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور شعبہ خواتین کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ ن کے قائدمیاں نواز شریف اور انکی فیملی کو سپریم کورٹ میں سرخرو کیا ہے ، اللہ تعالیٰ جے ٹی آئی میں بھی انشاء اللہ سرخرو کریگاان خیالات کا اظہار انہوں نے کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، ساجدہ وسیم نے کہا کہ پانامہ کیس کے فیصلہ نے ملک کو بہت بڑے بحران سے بچا لیا اور ذہنی طور پر منتشر سیاستدانوں کا ایجنڈا ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا

مزید : میٹروپولیٹن 1