وزیر اعظم مستعفی ہو کر غیر جانبدارانہ تحقیقات یقینی بنائیں

وزیر اعظم مستعفی ہو کر غیر جانبدارانہ تحقیقات یقینی بنائیں

لاہور(پ ر)انصاف بزنس فورم پنجاب کے سینئر نائب صدر چودھری عظیم آرائیں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)تسلیم کر لے کہ پپو فیل ہو گیا ہے دو مضامین فیل اور تین مضامین کی ری چیکنگ والے کو پاس قرار نہیں دیا جا سکتا،چودھری عظیم آرائیں نے عمران خان اور سراج الحق ا ور شیخ رشید کی طرف سے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مستفیٰ ہو کر غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1