ناصر رمضان گجر مسلم لیگ(ق) پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

ناصر رمضان گجر مسلم لیگ(ق) پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور(پ ر) مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما چوہدری پرویز الہٰی نے محمد رمضان گجر کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پنجاب مقرر کیاہے ،جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب چوہدری ظہیر الدین خاں نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، اور مسلم لیگ ہاؤس میں منقعدہ ایک تقریب میں انہیں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن دیا گیا۔ناصر رمضان گجر اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات کی خدمات سرانجام د ے رہے تھے۔چوہدری ظہیرالدین خان نے ان کی تقرری پر انہیں مبارکباد

مزید : میٹروپولیٹن 1