پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیں

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیں

لاہور( لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ (ن) کے یونین کونسل 233سے جنرل کونسلر محمد اقبال نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے فیصلے میں وزیراعظم کے سرخرو ہونے کے بعد عمران خان کو سیاست چھوڑنے کا اعلان کردینا چاہئے تھا اور قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔

تھی عمران خان وہ واحد شخص ہے کہ جس نے اپنے طرز سیاست سے ملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا پہلے اس شخص نے الیکشن کو بنیاد بنا کر اور دھرنے دیکر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1