عدالت میں بیگناہی ثابت نہ کرنے والے جے ٹی آئی کو دھوکہ نہیں دے سکتے،شان عباس

عدالت میں بیگناہی ثابت نہ کرنے والے جے ٹی آئی کو دھوکہ نہیں دے سکتے،شان عباس

لاہور(پ ر) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی نے کہا ہے کہ زرداری کی شخصیت اورسیاست تضادات کامجموعہ ہے ۔پاکستان کے معماراورمحافظ جنرل (ر) پرویز مشرفبارے آصف زرادری کی حالیہ ہرزہ سرائی چورمچائے شور والی بات ہے۔

پرویز مشرف کو ہٹانا تودرکنارہلانا بھی آصف علی زرداری اور کسی حواری کے بس میں نہیں تھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1