کوئٹہ میں 4اعشاریہ3 شدت کا زلزلہ

کوئٹہ میں 4اعشاریہ3 شدت کا زلزلہ
کوئٹہ میں 4اعشاریہ3 شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے، شدت 4اعشاریہ3 ریکارڈ کی گئی۔

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، 5سٹے باز گرفتار

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ضلع بولان کے علاقے مچ میں شدیدزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4اعشاریہ3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا قلات سے67کلومیٹرشمال مشرق اور گہرائی171کلومیٹر تھی ۔زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید :

کوئٹہ -