47 مشکوک زیر حراست

47 مشکوک زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) حساس اداروں اور پو لیس نے مشتر کہ سر چ آ پریشن کر تے ہوئے رات گئے بیدیاں روڈ کے مقامی گاؤں اور گردونواح سے 47سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ رات حساس اداروں اور پو لیس نے دہشت گر دوں کی گر فتاری کے لئے سر چ آ پریشن کر تے ہوئے کوائف اور کسی قسم کی شناخت نہ ہو نے پر 47 سے زائد افراد کو حراست میں لیتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر تے ہوئے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -