نواب ٹاؤن،گھر میں آتشزدگی

نواب ٹاؤن،گھر میں آتشزدگی

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)نو اب ٹا ؤ ن کے علاقہ میں گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابوپالیا۔ بتایا گیا ہے کہ نو اب ٹا ؤ ن کے علاقہ میں یو سف کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی جس سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں۔

مزید : علاقائی