سابق ایس ایچ او گلشن اقبال کے وارنٹ گرفتاری

سابق ایس ایچ او گلشن اقبال کے وارنٹ گرفتاری

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج فیصل محمود میر نے قتل کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر سابق ایس ایچ اوارشد ندیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔

کرتے ہوئے اس کی گرفتاری کے لئے سی سی پی او لاہورکووارنٹ بھجوا دیئے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج فیصل محمود میر کی عدالت مین تھانہ گلشن اقبال کا ایک قتل کا کیس سرکار بنام گوہراقبال زیرسیماعت ہے جس مین عدالت نے سابق ایس ایچ او ارشد ندیم کو بطور گواہ طلب کیا لیکن وہ پیش نہیں ہوا ۔

مزید : علاقائی