ایاز صادق کے ساتھ بیٹھنے سے انکار

ایاز صادق کے ساتھ بیٹھنے سے انکار
 ایاز صادق کے ساتھ بیٹھنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایاز صادق کی طرف سے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی میں شامل ہونے کی دعوت کو ٹھکرادیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ساتھ نہ بیٹھنے کے باعث قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا رکن بننے سے انکار کردیا۔عمران خا ن کے انکار کے بعد شاہ محمود قریشی کمیٹی کے رکن بنیں گے۔ایاز صادق نے 34 رکنی کمیٹی میں عمران خان کو بھی شامل کیا تھا جبکہ 20 اراکین اسمبلی اور 14 سینیٹرز کمیٹی کا حصہ ہونگے۔

مزید :

صفحہ اول -