ویسٹ انڈیز کے 9وکٹوں پر 274 رنز بارش کے باعث کھیل پھر روک دیا گیا

ویسٹ انڈیز کے 9وکٹوں پر 274 رنز بارش کے باعث کھیل پھر روک دیا گیا

جمیکا( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر274رنز بنا لئے ہیں ، جبکہ بارش کے باعث کھیل ایک بار پھر روک دیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین کھلاڑی جوزیف بغیر کوئی رنز بنائے محمد عامر کا شکار بن گئے۔واضح رہے کہ کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، ویسٹ انڈیز نے 244رنز سے کھیل کا آغاز کیا تھا جبکہ اس کے7کھلاڑی آؤٹ تھے۔ ویسٹ انڈین کھلاڑی بشو 28رنز بنا کر محمد عامر کے ہاتھوں آ?ٹ ہوئے جب ٹیم کے 264رنز تھے

مزید : صفحہ اول