وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،میاں امتیاز احمد

وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،میاں امتیاز احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی اورعوام کا رشتہ ٹوٹ چکا ہے جبکہ کھوکھلی سیاست کی وجہ تحریک انصاف کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔ مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے مرکزی ترجمان میاں امتیاز احمدسیکرٹر ی جنرل مسلم لیگ(ن)علماء مشائخ یوتھ ونگ علامہ پروفیسر فاروق احمد سعیدی کے اعزاز میں دئیے گے استقبا لیہ سے خطاب کرتے ہو ئے میاں امتیاز احمد نے کہا کہ پاناما کے فیصلے سے وزیر اعظم کی اہلیت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا