جماعت اسلامی کے زیر اہتمام "لاہور لا وارث نہیں "سمینار کل ہو گا
لاہور ( پ ر)جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام "لاہور لاوارث نہیں "کے نام سے سمینار آج ہو گا۔سمینار سے صدر شعبہ ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ جماعت اسلامی پاکستان شاہد وارثی ، معروف ٹر ینر اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ ناصر عزیز ، امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد اور سیاسی و مذہبی قائدین شہر میں امن اوامان کی بری صورتحال ، لوڈشیڈنگ ، ٹریفک مسائل ، لاقانیت کیخلاف آئندہ کا لائحہ عمل واضح کریں گے ۔سیمینار میں مسائل کے حوالے سے خطابات ہوں گے،عوام اور شرکاء کو مسائل کے حل کیلئے فارمولے سے آگاہ کیا جائے گا