پاکستانی طالبعلم کنگز کالج لندن اسٹوڈنٹ یونین کے صدر منتخب

پاکستانی طالبعلم کنگز کالج لندن اسٹوڈنٹ یونین کے صدر منتخب

لند ن (ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستانی طالب علم مومن ثاقب کو لندن کے کنگز کالج کی اسٹوڈنٹ یونین کا صدر منتخب کرلیا گیا۔مومن ثاقب کنگز کالج کی 144سالہ تاریخ میں پہلے صدر ہیں جن کا تعلق یورپی یونین کے کسی ملک سے نہیں۔ثاقب مومن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں پڑھائی کے دوران طلبہ سرگرمیوں میں شامل رہتے تھے جس کا انہیں فائدہ ہوا، اب وہ کنگز کالج لندن کی اہم فیصلہ سازی میں بھی شریک ہوں گے۔

پاکستانی طالبعلم

مزید : صفحہ آخر