خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا

خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا۔ گزشتہ روز ریلوے اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں شریک وفاقی وزیر ریلویز سے جب ایک صحافی نے شیخ رشید سے متعلق سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ’’ماسی مصیبتے ‘‘ کو چھوڑیں میں اس پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔

ماسی مصیبتے

مزید : صفحہ آخر