انجینئر شوکت خان محسود کو ایس ڈی ای او کینٹ ڈیرہ تعینات کر دیا گیا
ٹانک (نمائندہ خصوصی) انجینئر شوکت خان محسود کو ایس ڈی ای او کینٹ ڈیرہ تعینات کر دیا گیاپیسکو کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق پیسکو کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق انجینئر شوکت خان محسود کو ایس ڈی ای او کینٹ ڈیرہ اسماعیل خان تعینات کردیا گیا۔ عوامی سماجی حلقوں نے پیسکو کے اس اقدام کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انجینئر شوکت محسود عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔