مٹہ خریڑئی کے محمد زاہد انتقال کرگئے

مٹہ خریڑئی کے محمد زاہد انتقال کرگئے

مٹہ (نما ئندہ پاکستان) مٹہ خریڑئی کے محمد زاہد انتقال کرگئے مرحوم کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ خریڑئی کے محمد زاہد انتقال کر گئے مرحوم کو اپنی ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئی مرحوم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یادرہے کہ مرحوم عبدالرازق خان کے چچا تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر