بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیر علاج سعودی شہری کا انتقال،میت پی آئی اے کی فلائٹ سے بھجوا دی گئی

بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیر علاج سعودی شہری کا انتقال،میت پی آئی اے کی ...

ملتان(جنرل رپورٹر)سعودی شہری کا انتقال‘ پی آئی کی فلائٹ سے سعودی عرب بھجوایا گیا ۔ذرائع کے مطابق مروان مرتضی وریام بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیر علاج تھا اور گزشتہ روز (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

انتقال کرگیا جس پر اسلام آباد سے سعودی عرب کے خصوصی اتاچی طلال بن صالح اور دیگر عملہ نے انہیں بہاولپور سے ملتان پہنچایا اور بعد ازاں پی آئی اے کی فلائٹ پی کے715کے ذریعے مدینہ بھجوادیا گیا۔

سعودی شہری انتقال

مزید : ملتان صفحہ آخر