موسم خوشگوار ہوتے ہی گرمی کے ستائے لوگوں نے پارکوں کارخ کرلیا گرانفروش دونوں ہاتھوں لوٹتے رہے

موسم خوشگوار ہوتے ہی گرمی کے ستائے لوگوں نے پارکوں کارخ کرلیا گرانفروش ...

ملتان(جنرل رپورٹر)موسم خوشگوار ہوتے ہی فاسٹ فوڈ ‘آئسکریم شاپش اور ہوٹلوں پر رش بڑھ گیا۔ گرمی کے ستائے لوگ(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

گھروں سے نکل آئے اور موسم سے لطف اندوزہونے کے لئے مختلف پارکوں کا رخ کیا ۔رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گرانفروشوں نے بھی اپنی روایت قائم رکھی اور شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹتے رہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر