گیسٹرو میں مبتلا154مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 72 ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ

گیسٹرو میں مبتلا154مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 72 ابتدائی طبی امداد ...

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا154مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔جس میں سے72مریضوں کو طبی سہولیات کے بعد (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔یہ مریض نشتر ہسپتال،سول ہسپتال،فاطمہ جناح خواتین ہسپتال،شہباز شریف جنرل ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس میں داخل کروایا ہے۔جبکہ ان کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ صحت حکام کو ارسال کری جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر