بگ تھری کے خاتمے کیلئے آج دبئی میں اہم اجلاس،چیئرمین پی سی بی شرکت کریں گے

بگ تھری کے خاتمے کیلئے آج دبئی میں اہم اجلاس،چیئرمین پی سی بی شرکت کریں گے
بگ تھری کے خاتمے کیلئے آج دبئی میں اہم اجلاس،چیئرمین پی سی بی شرکت کریں گے

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں آج بگ تھری کے خاتمے کے لئے آج بڑی بیٹھک ہونے جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ میں بگ تھری کی حکمرانی اور بھارت کی اجارہ داری کو ختم کرنے کے لئے آج اہم اجلاس ہونے جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پہلے ہی اجلاس میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ چکے ہیں جبکہ پاکستان کوانگلینڈ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا اعتما د حاصل ہونے کا امکان ہے مگر ایشیائی ممالک بگ تھری کے خاتمے کے حق میں نظر نہیں آتے ہیں اور بھارت ان کو بھاری پیشکشیں کررہا ہے۔

والد کا ساتھ دینے کے لیے ویلڈنگ کا کام کیا پھر کچہری میں نوکری کی ،ایک اور محنت کش جوان نے پاکستانی ٹیم میں جگہ بنا لی اور آتے ہی ۔۔۔

مزید : کھیل