بلوچستان میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

بلوچستان میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
بلوچستان میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ،کوہلو کے علاقے کار ہائش پذیر کونگو کے مرض میں مبتلا ہو کر ہسپتال پہنچ گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطا بق بلوچستان کے علاقے کوہلو کا رہائش پذیر شخصکانگو کے مرض میں مبتلا ہو کر فاطمہ جناح ہسپتال پہنچ گیا جہا ں اس کا علاج جاری ہے ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بلوچستان میں رواں ماہ کانگو کا دوسرا کیس سامنے آیا ہے جبکہ گزشتہ سال 30کیسز سامنے آئے تھے ۔

مزید :

کوئٹہ -