ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے پہلے بھارتی نژاد سرجن جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے پہلے بھارتی نژاد سرجن جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے پہلے بھارتی نژاد سرجن جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) صدر ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کے پہلے بھارتی نژاد سرجن جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وویک مرتھی کو اوباما انتظامیہ نے 2014ءمیں سرجن جنرل نامزد کیا تھا۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے وویک مرتھی سے استعفیٰ طلب کر لیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی