ثانیہ مرزا کو فر صت ملتے ہی شعیب ملک بھی دبئی پہنچ گئے

ثانیہ مرزا کو فر صت ملتے ہی شعیب ملک بھی دبئی پہنچ گئے
ثانیہ مرزا کو فر صت ملتے ہی شعیب ملک بھی دبئی پہنچ گئے

  

لاہور(ویب  ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزااپنی پروفیشنل مصروفیات کے سبب عموماً ایک دوسرے کو وقت نہیں دے پاتے لیکن مصروف شیڈول سے فرصت پاتے ہی ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو وقت دے دیا ۔ پاکستانی اور بھارتی سٹارز ایک ساتھ وقت گزارنے کے لئے دبئی میں موجود ہیں۔

شعیب ملک دبئی میں ہونے کے باعث پاکستان کپ میں ہونے والے بلوچستان کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے ۔ کھیلوں کی دنیا کی یہ مشہور جوڑی اب دبئی میں ایک ساتھ وقت گزارنے کیلئے یکجاہوگئی ہے اور اپنی بیگم کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے شعیب ملک کو پاکستان کپ کے میچوں کی قربانی دینا پڑی ہے ۔ صورت میں وہ وطن واپس آجائیں گے ۔

مزید : کھیل