سانحہ بلدیہ فیکٹری: پولیس نے روئف صدیقی کو بے گناہ قرار دے دیا

سانحہ بلدیہ فیکٹری: پولیس نے روئف صدیقی کو بے گناہ قرار دے دیا
سانحہ بلدیہ فیکٹری: پولیس نے روئف صدیقی کو بے گناہ قرار دے دیا

  

کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے سانحہ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کی سمیں ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کو ناکافی شواہد کے پیش نظر بے گناہ قرار دے دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن اختر فاروقی انداد دہشتگردی کی عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو پیش ہوئے اور ضمنی چالان جمع کرایا۔ عدم شواہد کی وجہ سے رﺅف صدیقی کا نام کالم نمبر دو میں رکھا گیا ہے، ان کا معاملہ عدالت کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا۔

عدالت نے سانحہ صفورا میں استعمال ہونے والا اسلحہ ملزموں کو فراہم کرنے کے مقدمہ میں اسلحہ ڈیلر زاہد موتی وال کی 13 مئی تک عبوری ضمانت منظوری کرلی۔

مزید : کراچی