شاہد آفریدی سے ملاقات مثبت رہی، فیئر ویل سے متعلق معاملات طے کر لیے : نجم سیٹھی

شاہد آفریدی سے ملاقات مثبت رہی، فیئر ویل سے متعلق معاملات طے کر لیے : نجم ...
شاہد آفریدی سے ملاقات مثبت رہی، فیئر ویل سے متعلق معاملات طے کر لیے : نجم سیٹھی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی سے ملاقات کے دوران ان کی فیئر ویل سے متعلق معاملات طے کیے گئے ہیں۔

سوناکشی سنہا نے سوشل میڈیا ٹرولز کو کھری کھری سنا دیں

تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے دبئی میں شاہد آفریدی سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ٹوئٹر"پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی سے میری ملاقات بہت مثبت رہی،فیئر ویل کے ساتھ ساتھ  مستقبل میں آفریدی کی کرکٹ میں خدمات سے متعلق بھی معاملات طے کیے گئے ۔

مزید : کھیل