پاکستانی سفیر کی بحرین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

پاکستانی سفیر کی بحرین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ ...
پاکستانی سفیر کی بحرین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

  

مناما(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے بحرین کے نائب وزیراعظم شیخ خالد بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کی اور خطے کی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا۔

2 ماہ قبل سعودی حکام نے راحیل شریف کے حوالے سے بات کی پھر خط بھی لکھا،جس پرپاکستان نے رضامندی کا اظہار کیا:خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق جاوید ملک اور شیخ خالد بن عبداللہ الخلیفہ کی ملاقات انتہائی خوشگوار میں ماحول میں جبکہ ملاقات کے دوران خطے اور دونوں ممالک کی باہمی تجارت پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔پاکستانی سفیر کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خلیجی تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیںاورخلیجی ممالک سے مضبوط اورمستحکم سٹریٹیجک پارٹنرشپ کے فروغ پرعمل پیراہیں۔

مزید : بین الاقوامی