لاہورچیمبر کے زیر اہتمام لائف ہسپتال فنڈ رئزنگ کیمپ کا انعقاد

لاہورچیمبر کے زیر اہتمام لائف ہسپتال فنڈ رئزنگ کیمپ کا انعقاد

  

لاہو(فلم رپورٹر)رائل پام گاف اینڈ کنٹری کلب میں چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام لائف ہسپتال فنڈ رئزنگ کیمپ لگایا گیا صدر لاہور چیمبر طاہر جاوید ملک نے خصوصی شرکت کی صوبائی وزیر خزانہ عائشہ پاشا مہمان خصوصی رہی اور تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا صدر لاہور چیمبر اور صوبائی وزیر خزانہ نے لائف ہسپتال فنڈ ریزنگ کیمپ کا خصوصی دورہ کیا اس موقعہ پر لائف ہسپتال کے فاوئنڈر کامران مسعود مگوں وائس پریزیڈنٹ عاصم انعام مگوں جوائنٹ سیکریٹری ناصر احمد سہگل سیکریٹری فائناس حنان مسعود موجود تھے انہوں نے لائف ہسپتال کے تمام شعبہ جات سے مہمانے خصوصی کو آگاہ کیا عاصم انعام مگوں نے بتایا کے اللہ کے فضل سے لائف ہسپتال مستحق مریضوں کوبلکل مفت سہولیات فراہم کر رہا ہے شعبہ آئی ڈائلیسسز گائنی اور جنرل او پی ڈی میں ماہنہ ہزاروں مریض مستعفید ہو رہے ہیں کامران مسعود مگوں نے صدر لاہور چیمبر اور صوبائی وزیر خزانہ عائشہ پاشا صاحبہ کو لائف ہسپتال وزٹ کرنے کی دعوت دی اور کہا کے انسانیت کی اس خدمت میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ اس کارخیر کو مزید بہتر طریقہ کار سے جاری رکھا جائے۔

مزید :

کامرس -