قومی ڈس ایبلڈ ٹیم جولائی میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی

قومی ڈس ایبلڈ ٹیم جولائی میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی

  

اسلام آباد(اے پی پی) قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم رواں برس انگلینڈ میں شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امیرالدین انصاری نے بتایا کہ ہم نے پنٹینگولر کپ اور نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 30 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا۔

ہماری کوشش ہو گی کہ ٹیم بہترین تیاری کے ساتھ انگلینڈ جائے تاکہ بہترین نتائج دے کر وطن لوٹے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -