پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیرملکی سرگرمیوں کے حوالیسے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائیگا، انہوں نیکہا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تمام منسلک ایسوسی ایشنز اور محکموں کو خطوط جاری کئے جارہے ہیں۔